دل مچل رہا ہے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

دل مچل رہا ہے کوئی خوشی دیکھنے کو
ہمارے گلشن میں کوئی نئی کلی دیکھنے کو

ہم جسے دیکھنا چاہتے ہیں وہ ملی نہیں
روز مل جاتی ہے اک نئی شکل، دیکھنے کو

کبھی تو خوشی مل جائے گی صنم ہم کو بھی
پھر دنیا اُمڈ آئے گی، دنیا ہماری دیکھنے کو
 

Rate it:
Views: 590
12 Jun, 2009