دل مچلتا ہے تیری یاد کے ساتھ
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiدل مچلتا ہے تیری یاد کے ساتھ
تو جڑا ہے میری ذات کے ساتھ
کرتے ہیں تعریف تیرے حسن کی ہم
ہوتا ہے تو شامل میری ہر بات کے ساتھ
رکھتے ہیں تجھے دل میں سنبھال کر
کھنچتے ہیں تصویر تیری اپنے لہو کے ساتھ
رہتا ہے تو ہمکلام رات بھر ہم سے
ہوتی ہے صبح تیری مسکراہٹ کے ساتھ
More Love / Romantic Poetry






