جب جب جدائی کا وہ دن یاد کرتا ہے دل میرا سہم جاتا ہے پھر دعا کرتا ہے کسی کو محبت میں جدائی نا دینا دل میرا رو رو رب سے فریاد کرتا ہے