دل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرےدل میں آئے ہو خیال کی طرح
چلےنہ جانا گزرےسال کی طرح

زندگی سےبڑھ کرمجھےپیارکرنا
اپنےساتھ رکھنایرغمال کی طرح

دنیا نےہمیں ایک ہونے نہ دیا
میراحال بھی ہےتیرےحال کی طرح

تیری جدائی میں میری یہ حالت ہے
اب ایک پل بھی لگتاہےسال کی طرح

مجھےاپنےپیار کی بھیک دے دے
تیرےدر پہ کھڑا ہوں سائل کی طرح

Rate it:
Views: 412
30 May, 2015