دل میں ارمانوں کا ایک سیلاب ہے
کسی کا پیار پانے کا میرا خواب ہے
میرا معصوم دل جس پر فدا ہے
اس کی ہر اک ادا لاجواب ہے
اس کا نام اس میں لکھ دیا ہے
ًمیرےدل میں جوعشق کی کتاب ہے
اس کے نام کی مالا جپتے ہی رہنا
اب میری زندگی کا یہ نصاب ہے
جس کی کسی بات کا نہ جواب ہے
اسے ملنے کو دل بےتاب ہے