دل میں درد ہونٹوں پہ مسکان رکھتے ہیں ہم اوروں سے الگ اپنی پہچان رکھتےہیں جہاں پیار محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہم ایک ایسا اپنا جہان رکھتے ہیں