دل میں سوئیاں چبوتی رہتی ہےتیری یاد
دن رات مجھے رلاتی رہتی ہےتیری یاد
میں بھول کر بھی تجھےبھولتا نہیں ہوں
مجھےہر گھڑی آتی رہتی ہے تیری یاد
میری زئست کےجواداس لمحےہوتےہیں
انہیں خوشگوار بناتی رہتی ہےتیریی یاد
میرےدل کی دھڑکنیں تھمنے نہیں پاتیں
کچھ اس طرح تڑپاتی رہتی ہے تیری یاد
میں اپنے اشکوں سےاسےبجھاتا ہوں
دل میں جو آگ لگاتی رہتی ہےتیری یاد