دل میں پوشیدہ راز ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWدل میں پوشیدہ راز ھے
جو نادیدہ تیرے روپ ھے
دوری اور مجبوری کیا ھے
اسکو بھی ھم جانتے ھے
پھر بھی ھم مل نہیں پاتے ھے
کیسے بندھن ایسے ٹوٹتے ھے
تیری بھی کیا مجبوی ھے
میرا بھی کیا غم ٹھیرا
More Love / Romantic Poetry






