دل نا شاد کو کیسے میں شاد کروں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل ناشاد کو کیسےمیں شاد کروں
کوئی نہیں اپنا جیسے میں یاد کروں
جب تو ہی مجھ سےروٹھ گیا ہے
اجڑے دل کا گلشن کیسےآبادکروں
میرےغم کا علاج تمہارےپاس ہے
اور کس در پہ جا کر فریاد کروں

Rate it:
Views: 559
24 Dec, 2011