دل نادان میری کوئی بات مانتانہیں
جب ملتاہے مجھےپہچانتا نہیں
کسی کےپیارمیں اتنا کھوچکاہے
اب کسی بہرےکی طرح سنتانہیں
آج کل بڑا گم صم رہنےلگا ہے
درد کےمارےکئی باردھڑکتانہیں
کسی دردناک فلم کےہیروکی طرح
خوشی کہ موقعوں پہ بھی ہنستانہیں
میرےدل سےسبھی لوگ چلےگئے
کوئی نیا مہمان یہاں آکر بستانہیں