Add Poetry

دل ناداں

Poet: Iman Hashmi By: Iman Hashmi, KSA

دلربا دل ناداں پر ستم کیا کرتے ہیں
وہ ہمارا اکثر ذکر یوں کیا کرتے ہیں

وہ الفاظوں میں محبت بیاں کیا کرتے ہیں
وہ ہم سے چاہت کا اقرار یوں کیا کرتے ہیں

وہ اپنی مسکان میں ہم سے باتیں کیا کرتے یں
وہ اپنی آنکھوں سے سوال یوں کیا کرتے ہیں

وہ اپنی اداؤں سے دلوں کو اثیر کیا کرتے ہیں
وہ ہمیں ہر پل تسخیر یوں کیا کرتے ہیں

وہ اس جاں پہ حکمرانی کیا کرتے ہیں
وہ نگاہوں سے خون جگر یوں کیا کرتے ہیں

وہ ہماری چاہت کا اعتبار یوں کیا کرتے ہیں
وہ ہماری بے چینی کو یوں ہوا دیا کرتے ہیں

وہ ہمارے وعدوں پر یقیں بھی کیا کرتے ہیں
وہ ہماری محبت کو بنیاد یوں دیا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 601
21 Jul, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets