کسی روز شام کے وقت
سورج کے آرام کے وقت
مل جائے جو مجھ کو ساتھ رہے
ہاتھ میں لے کے ہاتھ تیرا
دور کسی تنہائی میں
دنیا سے جدائی میں
اپنی سنگ بٹھاؤں تجھے
دل کا حال سُناو تجھے
تیری عزت و احترام کرو
تیری ہاتھوں کی لکیروں میں
تلاش اپنا نام کرو
کسی روز شام کے وقت