دل کا دریچہ میرا ویران کیوں ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWدل کا دریچہ میرا ویران کیوں ھے
دل کے لوٹ نے کا گمان کیوں ھے
کہا تھا میں نے بے خبر ھوں محبت سے
وہ شخص میری جان پھر کیوں ھے
More Love / Romantic Poetry
دل کا دریچہ میرا ویران کیوں ھے
دل کے لوٹ نے کا گمان کیوں ھے
کہا تھا میں نے بے خبر ھوں محبت سے
وہ شخص میری جان پھر کیوں ھے