دل کا شیشہ جو توڑ گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل کا شیشہ جوتوڑگیاہے
تنہاہم کو وہ چھوڑ گیاہے
جس سےخوشیاں مانگیں
وہ درد سےناطہ جوڑگیاہے
یہ خون کےدھبےگواہ ہیں
دیوارسےسروہ پھوڑگیاہے
دل دھڑکنےکا نام نہیں لیتا
جسم کاخون نچوڑ گیا ہے
کچی کلی سادل تھا اصغرکا
بےدرد اسےمروڑ گیا ہے
 

Rate it:
Views: 433
03 Apr, 2012