پھر آیا بہار کا موسم، جزبات انگڑائی لینے لگے
کچھ موسم دیوانہ، کچھ انکے نظارے ہوا دینے لگے
شوخ گھٹائیں، مست ہوائیں جھولا دینے لگیں
رنگینیاں ہی رنگینیاں ہر سو دکھائی دینے لگیں
جاوید دل کا موسم رنگیں ہے، نہ رک اب گاتا جا
تیرا پیار تیرے ساتھ ہے، جھومتا جا گنگناتا جا