دل کا چین
Poet: asad By: asad, mpkلیٹے بھی چین دل کو کہین آرام نہین ملتا
 ڈھونڈہین قرار اب کہان کوئی بام نہین ملتا
 
 ان سے حال دل کہتے ہمکو موت آتی ھے
 اور بن کہے بھی سکون کوئی آرام نہین ملتا
 
 کہنے کو تو شاد ہین ہم اپنی دنیا مین
 مگر خوشی کا کوئی لمحہ برائے نام نہین ملتا
 
 وہ بھی بچون سی ضد لیے رہتا ھے ہر گھڑی
 جائو تو کبھی صبح وہ کبھی شام نہین ملتا
 
 وہ جو دل کی تختی پر کندہ ھے ہمارے
 بارہا ڈہونڈھا کیے ہم مگر وہ نام نہین ملتا
 
 ھم کو غم ہجر کی راتون پر ناز ھے
 جن مین ایک پل کو بھی آرام نہین ملتا
 
 اس دل پر چھاپ عشق کی ایسی چھپی ھے
 کہ دل کو ہنوز ما سوا کوئی اب کام نہین ملتا
 
 خدا جانے زمانے کو نظر کس کی لگ گیئ
 با ادب تھا کبھی اب اس مین احترام نہین ملتا
 
 اسد سلام عشق خط مین روز ان کو لکھتا ہون
 مگر وان سے کوئی جواب مین سلام نہین ملتا
More Love / Romantic Poetry






