دل کا گلشن سجا لیا ہے اسےدعوت پہ بلا لیا ہے راستہ بڑا ہی پرخار تھا پھربھی منزل کوپالیاہے ایک دن وہ یہاں آئےگا اس کا کمرہ سجالیا ہے