دل کاش تجھ سے بھی حسیں ہیں یہ دنیا کے لوگ

Poet: خاکزار مدثر By: خاکزار مدثر, Rawalpindi

دلکش تجھ سے بھی حسیں ہیں یہ دنیا کے لوگ
نہ جانے تجھے اپنے کس حسن پہ ہے غرور صنم

تمہیں بنانے میں رب نے کچھ تو خاص رکھا ہوگا
جو یہ دل محبت میں تیری انا پر بھی ہے مجبور صنم

Rate it:
Views: 249
22 Sep, 2022