Add Poetry

دل کو بہلانے کی بات

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

دل توڑ کے دل کو بہلانے کی بات کرتے ہو
نہ کرو ایسے کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو

میں نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں تم کو
اور تم مجھ سے دور جانے کی بات کرتے ہو

بڑی چاہت سے تم کو بنایا ہے دل کا مہمان
تم دل کے کوچے سے فرار کی بات کرتے ہو

میرا بس چلے تو تجھے چھپا لوں دل میں
تم دل کو ہی توڑنے کی بات کرتے ہو

Rate it:
Views: 412
26 Aug, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets