Add Poetry

دل کو تم خواب دے گئے ہو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

وحشتوں کا
سایا دے گئے ہو
مجھے مرہم کے بجائے
نئے زخم دے گئے ہو
یہ کیسا پیار کا جام ہیں
جس میں تم نے نفرتوں
کا زہر بھر دیا ہے اور
مجھے اسے پینے کا
بھی حکم دے گئے ہو
کاش ! کہ میں نے تم  پر
یوں اوعتبار نا کیا ہوتا
تبی تو آج تم مجھے
دغا دے گئے ہو
کیا تھا آخر جرم میرا ؟
جو تم مجھے ایسی
سزا دے گئے ہو
اگر تم نے کرنا ہی
یہ سب تھا تو کیوں مجھے
تم ایسے ارمان دے گئے ہو
تمہیں بھول جانا اب تو
مکمن نہیں ہیں جاناں
تم خودی آ جاوں کہ اس
دل کو تم خواب دے گئے ہو

Rate it:
Views: 276
17 Oct, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets