دل کو غم حیات گوارہ ہے ان دنوں
Poet: Qateel Shafai By: Shazia Hafeez, Attockدل کو غم حیات گوارہ ہے ان دنوں
پہلے جو درد تھا وہی چارہ ہے ان دنوں
یہ دل ذرا سا دل تیری یادوں میں کھو گیا
ذرے کو آندھیوں کا سہارا ہے ان دنوں
تم آ سکو تو شب کو بڑھوں کچھ اور بھی
اپنے کہے میں صبح کا تارا ہے ان دنوں
More Love / Romantic Poetry







