دل کو چھوڑ کرمہمان چلے گے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل کو چھوڑ کرمہمان چلے گے
آئےتھےبہت سب ارمان چلےگے
جو آئےتھے گلشن میں بہارلےکر
کرکےمیرا چمن ویران چلےگے
بھلےدنوں کےجو لوگ ساتھی تھے
برےوقت میں وہ مہربان چلےگے
میرےدل میں آئےتھےسدا کےلیے
دوسرےدن چھوڑکرسامان چلےگے
جنہیں بڑا گھمنڈ تھااپنی طاقت کا
دنیا سےبڑےبڑےطرم خان چلےگے

Rate it:
Views: 362
29 Mar, 2012