دل کو کسی طور سنبھالا جائے بات کو اتنا نہ اُچھالا جائے آج نہیں تو کل وہ تیرا ہوگا قیامت تک اِسے ایسے ہی ٹالا جائے