دل کوئی بات مانتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل کوئی بات مانتاہی نہیں اسےسمجھاہیں کیا
کوئی خیال نہیں رکھتااسےکسی سےلگاہیں کیا
جب کسی حسیں سےہمارا دل ہی نہیں ملتا
ایسی حالت میں نظریں کسی سےملاہیں کیا
ہمارے ہاتھ میں جب ملن کی لکیر ہی نہیں
جنازہ جائز کئیےبنادنیا سےگزرجاہیں کیا
More Love / Romantic Poetry






