دل کی اِضطرابی

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: AJAZ HANIF AJIZ, Karachi

درختوں سے گِرے پتّوں کی طر ح سُوکھ گیا ہوں
تُم کیا جانو کہ میں کتنا ٹُوٹ گیا ہو ں

خاموش کر دیا مُجھے دِل کی اِضطرابی نے
یُوں لگتا ہے جیسے کہ میں رُوٹھ گیا ہوں

گُلدستے کی طرح رکھے تھے سب رشتے ناتے
وُہ مُجھ سے الگ ہوگئے میں اُن سے چُھوٹ گیا ہوں
 

Rate it:
Views: 646
01 Aug, 2020