ہمیں بھی کبھی محبت کا فلسفہ سمجھایا کرو مگر دل کی بات ہر کسی سے چھپایا کرو کوئی غم جب تمہیں ستانے لگے پھر فورا میرا فون نمبر ملایا کرو تم مقدر سے گلہ نہ کرنا کبھی جو ملے اسے خوشی سے جھولی پایا کرو