دل کی جھولی

Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachi

دل کی جھولی بھی تھی خالی
رات کے ہاتھ بھی خالی تھے
سینے کو دھڑکن کی طلب تھی
آنکھوں کو سپنوں کی
آج تو سبھی سوالی تھے

Rate it:
Views: 398
04 Feb, 2014