دل کی چاہت
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدل کی چاہت
کل بھی تم تھے
آج بھی تم ہو
میری ضرورت
کل بھی تم تھے
آج بھی تم ہو
تم نے مجھے کب کا
بھُلا دیا
میری عادت
کل بھی تم تھے
آج بھی تم ہو
تم نے نہ جانا
کتنا تم کو پیار کیا
میری قیادت
کل بھی تم تھے
آج بھی تم ہو
بے خبر بنتے ہو
با خبر ہو کر بھی
میری قسمت
کل بھی تم تھے
آج بھی تم ہو
More Love / Romantic Poetry






