ہاں میں نے عشق کیا

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

دل دیا، درد لیا
ہاں میں نے عشق کیا

تیرا دیدار کیا
تُجھ پہ اعتبار کیا
تیرے بِن تڑپ کے جیّا
اب تو مل جا اے پِیا

دل دیا، درد لیا
ہاں میں نے عشق کیا

Rate it:
Views: 394
09 Nov, 2017