دل کی گہرائی سے دعا دو مجھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

دل کی گہرائی سے دعا دو مجھے
کوئی اچھی سی دعا دو مجھے
چلو ایسا کرؤ بھولا دو مجھے
یا تمیں بھولوں تو مر جاؤں میں

Rate it:
Views: 555
03 May, 2012