دل کی ہی مان لیجئے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نہیں جانتے وفا کیا ہے
آپ ہی جان لیجئے صاحب!
گر نہیں مانتے کہا میرا ---
دِل کی ہی مان لیجئے صاحب!

Rate it:
Views: 372
17 Jan, 2017