دل کے تار پھر سے کوئی بجانے لگا چپکے سے وہ دل میں سمانے لگا آیا وہ طلاطم خیز موج بن کر دل میں اک نئی ہلچل مچانے لگا تھپک تھپک کے سلایا تھا جن کو ایسی ہی حسرتوں کو جگانے لگا رات بھر کیلئے وہ میرا ساتھی تھا صبح ہونے سے پہلے وہ جانے لگا