دل کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں دُور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں جو لوگ آپ کو روز دیکھتے ہیں وہ لوگ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں