دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں

Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, sangla hill

گل جو تیرے قریب ہوتے ہیں
وہ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں

مر کے بھی ساتھ انکا رہتا ہے
دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 1159
12 Dec, 2010