دل کے قریب

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRNINGHAM

جو ہمیں اپنا رقیب سمجھتے ہیں
ہم انہی کو اپنا حپیب سمجھتےہیں

وہ نظروں سےدور ہیں تو کیا
ہم انہیں دل کے قریب سمجھتےہیں

اصغر دل کا تو شہنشاہ ہے جاناں
مگر لوگ اسے غریب سمجھتے ہیں

Rate it:
Views: 480
24 Jun, 2011