تھما کے تیرے لرزتے ہاتھوں میں آئینہ دل اب ھر گھڑی دل کے ٹوٹ جانے کا خوف رہتا ہے میں سمجھتا تھا کہ تو رکھتا ہے، محبت میں میرا خیال مگر تجھے تو بس میرے روٹھ جانے کا خوف رہتا ہے