رشتہ تیرا نہیں رشتہ میرا ٹوٹا ہے
اس محبت نے گھر میرا لوٹا ہے
تیری نگاہوں کو آنکھوں جچجھتی نہیں
اس موسم نے حسن میرا لوٹا ہے
آج میں نے تیرے دل کی تمنا پوری کردی
نصیب تیرا نہیں نصیب میرا پھوٹا ہے
ذرا سوچنا تجھے کتنا چاہا تھا
چاھت کا جہاں مجھ سے روٹھا ہے
کتنا روئی ہوں میں ترک تعلق کر کے
دل! ہاں صرف دل میرا ٹوٹا ہے