دل ہے کوئی بچہ نہیں

Poet: By: Hukhan, karachi

ہر بات پر مسکرانا اچھا نہیں
خواہ مخواہ دل کو جلانا اچھا نہیں

زمانے کو آنکھیں دکھانا اچھا نہیں
بات بے بات روٹھ جانا اچھا نہیں

یوں بے سبب آنسو بہانا اچھا نہیں
جذبوں کو جھٹلانا اچھا نہیں

خان دل کو سمجھانا اچھا نہیں
وہ دل ہےکوئی بچہ نہیں

Rate it:
Views: 395
25 Sep, 2017