دلائل دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 کبھی موقف گر کسی کا آپ نہ پائیں درست
تو راہ میں اس کی کوئی دلیل حائل کیجئے

گرآپ بھی ہیں چاہتے ڈٹ جانا اپنی بات پر
اپنےحق میں آپ خود بڑھ کردلائل دیجئے

Rate it:
Views: 562
06 Mar, 2013
More Political Poetry