دلدار بدل جاتے ہیں

Poet: anam By: anam, karachi

محبت وہی رہتی ہے
بس کردار بدل جاتے ہیں

رسم ستم وہی رہتی ہے
بس دلدار بدل جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 509
29 Jan, 2014