دلوں کے سودے اعتبار پہ ہوتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرادل اپنے پاس امانت رہنےدے
تحفےمیں رکھ لے قیمت رہنےدے
میرےدل سےدل کی دوری مٹادے
آ ہم دونوپیار کریں عداوت رہنےدے
دلوں کےسودےاعتبارپہ ہوتےہیں
خیانت کا خیال نہ کردیانت رہنےدے
کسی سےپیارکرنے کی انتہا کر دے
لوگ تجھےپاگل سمجھیں ذہانت رہنےدے
یار کی جدائی میں تڑپنےکااپنا مزہ ہے
جااپنی راہ لےمیری ایسی حالت رہنےدے
More Love / Romantic Poetry







