Add Poetry

دلِ افسردہ کے بہلانے کو

Poet: UA By: UA, Lahore

 دل افسردہ کے بہلانے کو
دل کی افسردگی مٹانے کو
اک نئی راہ چل کے دیکھتے ہیں
اپنے دل کو بدل کے دیکھتے ہیں
دل کے برعکس چل کے دیکھتے ہیں
اک ذرا دل لگی کر کے دیکھتے ہیں
دل کی افسردگی مٹانے کو
دل افسردہ کے بہلانے کو
 

Rate it:
Views: 257
07 Apr, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets