دلِ خستہ مکاں ڈھینے لگا ہے کِسی تدبیر سے آ کر سنبھالیں جنوں میں اضطراری کیفیت ہے قرار کی کوئی صورت نکالیں