Add Poetry

دلی سکون کی مجھے آرزو رہتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دلی سکون کی مجھے آرزو رہتی ہے
کہاں یہ ملتا ہے یہی جستجو رہتی ہے

اپنےدن تنہا راتیں تنہا زندگی تنہا
اب اپنےآپ سے ہی گفتگورہتی ہے

رگ رگ میں تمہاراپیاربسا یا ہے
بدن سےآتی تیری خوشبو رہتی ہے

میں کیسےتجھےدل سےجداکردوں
میرے جسم میں تو بن کےلہورہتی ہے

تجھےدیکھنےسےنمازعشق اداہوتی ہے
تیری تصویردیکھ کرآنکھ کرتی وضورہتی ہے

Rate it:
Views: 462
04 Jan, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets