دم بہ دم دیکھتے ہیں ہر قدم دیکھتے ہیں پلکیں جھکا کر ہمارے صنم تمہیں ہم دیکھتے ہیں ہمارے صنم نہ سمجھو کہ ہم تمہیں کَم دیکھتے ہیں دم بہ دم دیکھتے ہیں ہر قدم دیکھتے ہیں