دن رات گزرتے ہیں انکے تصور میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, MOSCOWدن رات گزرتے ہیں انکے تصور میں
 دل میرا مندر ہے یادوں کے چراغاں میں 
 
 چاہت کے سہارے پر تیری شعاعت پر
 وشمہ کو بھروسہ ہے اسکے ایمان پر
 
 لکھ دے میری قسمت میں اسکے در کی جبیں
 جس در کی زیارت کا ہے ارمان مجھے
 
 پوچھے گے لوگ کیا لائے تو کہہ دینا
 پیار و وفا خلوص ہے میرے پاس ساتھ
 
 صنم تم ہو چاہت ہو اس زمانے کی
 چاہا ہے تمیں ہم نے زیادہ زمانے سے
 
 دیوانی سنھبل جائے اگر تیری گلی میں
 دید کی شیدائی ہوں قسمت بدل جائے
More Love / Romantic Poetry






