دن کوچین نہ رات کو قرار ہے بابا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدن کو چیں نہ رات کو قرار ہے بابا
یہ سب محبت کا خمار ہے بابا
جگر میں عشق کابخار ہےبابا
اور دامن بھی تار تار ہے بابا
ہمارےبس میں ہوتاتو سمجھاتے
دل پہ کوئی نہ اختیار ہے بابا
امید ہےاس نے سنبھال رکھاہوگا
پہلی بار دل اسےدیاادھارہےبابا
جس کی باتیں شکر جیسی ہیں
شہد جیسامیٹھاوہ دلدارہے بابا
یہ حقیقت ہےجسےجھٹلانہیں سکتا
دشمن بیشمارکوئی نہ یار ہے بابا
More Love / Romantic Poetry






