دن کی روشنی میں تارے دکھا دیے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadجس پہ مان ہمارا تھا
جو جینے کا سہارا تھا
رات کے اندھیروں میں
جو چمکتا ستارہ تھا
زخم جلا دیے اس نے
وعدے بھلا دیے اس نے
اور دن کی روشنی میں
تارے دکھا دیے اس نے
More Love / Romantic Poetry






