دنیا فنا ھو جائے

Poet: Naeem Raja Soomro By: Naeem Raja Soomro, Sukkur

ہوں تیری بانہوں میں آج کچھ ایسا معجزہ ہو جائے
تیری بانہیں بنیں کفن میری قبر میری موت ہو جائے

ُپڑا رہوں یوں ہی تیری بانہوں میں سائین
اور دنیا فنا ہو جائے

Rate it:
Views: 671
15 Feb, 2010