دنیا میٹھی جیل ہے
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMاپنےساتھ قسمت کا یہ کیسا کھیل ہے
جس سے محبت ہےاس کا فون نہ ای میل ہے
جسے خیرباد کہنے کو ہمارا جی نہیں چاہتا
حقیقت میں یہ دنیا بھی میٹھی جیل ہے
وہ تو مجھے کب کا بھول بھی چکا
میرے دل میں اس کی یادوں کی چہل پہل ہے
دولت کے سہارے دل ایسے خریدے جاتے ہیں
لگتا ہے یہ دنیا نہیں کاربوٹ سیل ہے
ازل سے محبت کی قسمت ہی ایسی ہے اصغر
پیار کرنے والوں کا ہوا نہ کبھی میل ہے
More Love / Romantic Poetry






